SMOG ALERT.

23rd Jul 23

گورنمنٹ آف پنجاب نے صوبہ بھر میں پنجاب ماحولیاتی تحفظ ( سموگ روک تھام اور کنٹرول)
رولز 2023 کا نفاذ مورخہ 6 جون 2023 سے کر دیا ہے ۔ جس کے تحت غیر معیاری ایندھن کے استعمال، ٹائر پیر ولیس پلانٹ ، آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو چلانے، سالڈ ویسٹ کو جلانے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد ہے ۔

خلاف ورزی کی صورت میں فوری کاروبار کی بندش دس لاکھ رویے تک جرمانہ اور FIR کا اندراج ہوسکتا ہے۔

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب ضلع لاہور.

03179997576
HELPLINE 1032.

There are no comments yet.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked (*).