بورڈ آف مینجمنٹ اور سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کاوش سے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فری دستر خواں کا انتظام۔ آج مورخہ 09/10/2023 بورڈ آف مینجمنٹ اور سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کے تعاون سے فری دستر خوان کا ریسکیو بلڈنگ کے ساتھ اہتمام کیا گیا جس کا مقصد مستحق ورکرز کو فری کھانا مہیا کرنا ہے

 

There are no comments yet.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked (*).